اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا ، شرح سود برقرار رہنے کا امکان

کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سےشرح سود میں ردوبدل کااعلان آج کیا جائےگا، ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائےگا،...

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا ، شرح سود برقرار رہنے کا امکان
SBP

کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سےشرح سود میں ردوبدل کااعلان آج کیا جائےگا، ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائےگا، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مانیٹری […]

The post اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا ، شرح سود برقرار رہنے کا امکان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.