اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، سوات، دیر بالا، کوہاٹ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چترال، غذر، ژوب، پشاور، مالا کنڈ، بٹگرام اور صوابی میں...

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، سوات، دیر بالا، کوہاٹ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چترال، غذر، ژوب، پشاور، مالا کنڈ، بٹگرام اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 96 […]

The post اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.