ارکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ غیرمناسب ہے، اسد قیصر

اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبہ پر اسپیکر قومی اسمبلی کا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے یہ بل بالکل ہی غیر مناسب ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز عبدالقادر سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا...

ارکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ غیرمناسب ہے، اسد قیصر
اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبہ پر اسپیکر قومی اسمبلی کا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے یہ بل بالکل ہی غیر مناسب ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز عبدالقادر سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ملک ابھی معاشی بحران سے پوری […]