آرمی ایکٹ کے رولز بھی اپوزیشن کے ساتھ شیئر کیے جائیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے رولز بھی اپوزیشن کے ساتھ شیئر کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں...

آرمی ایکٹ کے رولز بھی اپوزیشن کے ساتھ شیئر کیے جائیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے رولز بھی اپوزیشن کے ساتھ شیئر کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں آرمی ایکٹ کا نیا قانون جمہوری طریقے سے پاس ہو […]

The post آرمی ایکٹ کے رولز بھی اپوزیشن کے ساتھ شیئر کیے جائیں، بلاول بھٹو appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.