آئی ایم ایف کی اگلی قسط آئندہ ماہ جاری کئے جانے کا امکان

اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ستمبرتک تمام مقررہ اہداف حاصل کرلئےہیں، مہنگائی میں بھی کمی متوقع ہے ، آئندہ ماہ اگلی قسط جاری ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان پہلاجائزہ مکمل ہوگیا ہے اور آئی...

آئی ایم ایف کی اگلی قسط  آئندہ ماہ جاری کئے جانے کا امکان

اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ستمبرتک تمام مقررہ اہداف حاصل کرلئےہیں، مہنگائی میں بھی کمی متوقع ہے ، آئندہ ماہ اگلی قسط جاری ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان پہلاجائزہ مکمل ہوگیا ہے اور آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا، جائزے کے اختتام پر […]

The post آئی ایم ایف کی اگلی قسط آئندہ ماہ جاری کئے جانے کا امکان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.